9 دسمبر 2011 - 20:30

روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایسا کوئي ثبوت نہيں ہے جس سے ثابت ہوتا ہو کہ ایران کا ایٹمی پروگرام فوجی مقاصد کے لئے ہے۔

ابنا: سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام فوجی نوعیت کا نہیں ہے۔ انہوں نے آئي اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے تمام شبہات کے دور کئےجانےکی ضرورت پر تاکید کی۔یاد رہے کہ آئي اے ای اے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ ایران نے ایٹم بم بنانے کے سلسلے میں بعض تجربے کئے ہیں ۔اسلامی جمہوریہ ایران نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ ......

/169